Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست مسترد

Now Reading:

یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کانوٹیفکیشن روکنے کی پی ٹی آئی کی دائر کردہ درخواست مسترد کردی  ہے۔

سماعت میں الطاف ابراہیم قریشی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کسی کو نا اہل کرنا ہے تو ٹھوس شواہد پیش کریں تاہم تمام درخواستیں یکجا کر کے نئی درخواست دائر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

الطاف ابراہیم قریشی نے کہا ہے کہ درخواست گزار پہلے ویڈیو کے دیگر کرداروں کوفریق بنائیں اس کے بعد ہم آئین وقانون کے مطابق کیس پرفیصلہ دیں گے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہر شخص اپنے کیے کا جواب دہ ہے لیکن ویڈیو میں یوسف رضا گیلانی کا نا م کہیں نہیں ہے اور جو کردار ویڈیو، آڈیو میں ہیں ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔

ممبرالیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ جو لوگ ویڈیو اسکینڈل میں ملوث ہیں ان سب کے نام بتائیں اور ناموں سمیت سارے ثبوت لے کر آئیں، ہم  ضرور ایکشن لیں گے۔

Advertisement

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست میں ترمیم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر