Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان بمقابلہ افغانستان، قومی ٹیم میں تبدیلیاں ہوں گی یا نہیں؟

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گزشتہ دو میچز میں شاندار کامیابی سمیٹنے کے بعد قومی ٹیم اب اپنا تیسرا میچ افغانستان کے خلاف 29 اکتوبر کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں  بھارت اور پھر کیویز کے خلاف شاندار فتح حاصل کر کے قومی ٹیم گروپ میں پہلی پوزیشن پر موجود ہے۔ پاکستان نے بھارت کے خلاف اُتاری گئی ٹیم کو

Loading...