گیس بحران، سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز 2 روز کیلئے بند

گیس بحران کے پیش نظر سندھ بھر کے تمام  سی این جی اسٹیشنز 2 روز کیلئے بند رہیں گے۔ تفصیلات...