مالی سال کےپہلے5ماہ میں ادویات کی برآمدات میں 8.66فیصداضافہ ہوا

مالی سال 2019-20 کے 5 ماہ میں دواسازی کی اشیا کی برآمد میں 8 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے...