
مہنگائی کا جن بے قابو، اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
ملک بھرمیں مہنگائی کا جن ایک مرتبہ پھر بےقابو ہوگیا ہے جس کےباعث اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چینی 110 روپے فی کلو اور کوکنگ آئل 340 روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے۔ اسکے علاوہ دودھ 150 روپے کلو، دہی 170 روپے فی کلو، مٹن 1250 روپے، بیف بغیر ہڈی 750 روپے کلواور بیف ہڈی 650 روپے فی کلو میں







