بلدیہ عظمیٰ کراچی کا 24 ارب 85 کروڑ 59 لاکھ 86 ہزار روپے کا بجٹ منظور

میئر کراچی وسیم اختر نے سال  2020 - 21 کا چوبیس ارب پچاسی کروڑ کا بجٹ پیش کیا جو اپوزیشن...