
ویرات کوہلی کا نیا نداز دیکھ کر مداح پریشان ہوگئے
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی ایک بلکل نئے انداز میں کچھ تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں۔ کرکٹر کی ان تصاویر کو دیکھ کر ان کے مداحوں نے حیرانگی کا اظہار کیا ہے جبکہ کچھ پریشان بھی نظر آئے تھے۔ حال ہی میں کرکٹر ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ و اداکارہ انوشکا شرما ایک اشتہار کی شوٹنگ کرنے میں مصروف تھے جس ک وائرل ہونے والی تصاویر







