سری لنکا میں سنگین معاشی بحران، بین الاقوامی ادائیگیاں عارضی طور پر معطل

سری لنکا میں معاشی بحران شدت اختیار کرگیا جس کے باعث بین الاقوامی ادائیگیاں عارضی  طور پر معطل کردی گئیں۔...