سستی دوائیں بلیک ہونے لگتی ہیں اس لیے قیمت میں اضافہ کیا گیا، معاون خصوصی

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے دواؤں کی قیمت میں اضافے سے متعلق انوکھی منطق پیش کردی۔ تفصیلات...