ریاض اور تہران کے پاس مذاکرات کےعلاوہ کوئی دوسراراستہ نہیں، جواد ظریف

ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کا  کہنا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کےپاس مذاکرات کےعلاوہ دوسرا کوئی راستہ نہیں ہے...