
پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لئے سیکیورٹی پلان تیار
پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لئے پولیس کی جانب سے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ سیکیورٹی پلان کے مطابق پنجاب کے 14 اضلاع میں 52 ہزار سے زائد اہلکاران و افسران ضمنی انتخابات میں ڈیوٹی پر مامور ہوں گے جبکہ ہر حلقے میں ایمر جنسی صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے اینٹی رائٹ فورس کے 100 اہلکار ریزور کے طور پر موجود رہیں گے۔ اسکے







