شاہ محمود قریشی کا ناروے کی وزیر خارجہ کو ٹیلی فون،کشمیر کے معاملے پر گفتگو

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی  اور ناروے کی وزیر خارجہ  اینہ اریکسون سورائدے   کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے...