
شارجہ میں آخری گیند پر میانداد کا چھکا، دہائیوں بعد بھی بھلایا نہ جاسکا
پاک بھارت ٹاکرا ہو اور سنسنی خیز نہ ہو ایسا شاذ و نادر ہی دیکھنے میں آیا ہے۔ بعض میچز توایسے ہیں جو تاریخ کا ایسا حصہ بن گئے ہیں جنہیں شاید صدیوں بعد بھی یاد رکھا جائے گا۔ ایسا ہی ایک میچ 1986 کا آسٹرل-ایشیاء کپ کا فائنل بھی ہے جس میں پاکستان نے تاریخ ساز فتح حاصل کی تھی جو 3 دہائیوں سے زیادہ وقت گزر







