اقوام متحدہ کو افغان عوام کی غذائی امداد کیلیے 2 ارب 60 کروڑ ڈالر کی ضرورت

اقوام متحدہ کے ذیلی اداروں ورلڈ فوڈ پروگرام اور عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ 2022 میں افغان شہریوں...