سعودی عرب میں 18 پاکستانی عازمینِ حج انتقال کر گئے، جنت البقیع میں تدفین

سعودی عرب میں جاری رواں سال کے حج کے دوران اب تک 18 پاکستانی عازمینِ حج انتقال کر چکے ہیں۔...