سالوں پرانا پل ٹوٹ کر گرگیا، درجنوں افراد جان کی بازی ہار گئے

بھارتی ریاست گجرات میں دریا پر بنا 140 سال پرانا پُل گرگیا جس کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک ہوگئے۔...