Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سالوں پرانا پل ٹوٹ کر گرگیا، درجنوں افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

سالوں پرانا پل ٹوٹ کر گرگیا، درجنوں افراد جان کی بازی ہار گئے

سالوں پرانا پل ٹوٹ کر گرگیا، درجنوں افراد جان کی بازی ہار گئے

بھارتی ریاست گجرات میں دریا پر بنا 140 سال پرانا پُل گرگیا جس کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر موربی میں دریا پر بنا پل گرنے کا واقعہ پیش آیا جہاں سینکڑوں افراد دریا میں گرگئے۔

حکام نے بتایا کہ حادثےکے وقت پل پر 500 سے زائد افراد موجود تھے جو دریا میں جاگرے جن میں سے 91 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

حادثے میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے متعدد  کی حالت تشویشناک ہے۔100 افراد اب بھی پانی میں پھنسے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

دریا پربنا پُل سیر وتفریح کا مرکز تھا اور گزشتہ ہفتے ہی مرمت کے بعد 26 اکتوبر کو عوام کیلئے کھولا گیا تھا۔

Advertisement

خیال رہے کہ دریائے مچھو پر یہ پل 1880 میں بنایا گیا تھا اور اُس وقت اس پر ساڑھے 3 لاکھ  روپے کی لاگت آئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر