سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ہوگئی کاروباری ہفتے کے آخری روز صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2300 روپے سستا ہوگیا۔