جرمن سفیر ملتانی سوہن حلوے کے دیوانے ہو گئے

پاکستان میں جرمن سفیر برنہارڈ شیلاگہگ ملتانی سوہن حلوے کے دیوانے ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جرمن سفیر...