منتخب وزیراعظم یقیناً قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے، شہباز شریف وزیراعظم نے معزز سینیٹرز کے خلوص کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں نے انہیں یہ ترمیم فی الفور واپس لینے کی ہدایت کی ہے