Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
موٹروے زیادتی کیس

موٹروے کیس : عدالت کا فیصلہ بیس مارچ کو سنایا جائے گا

انسداددہشت گردی عدالت نے موٹروے گینگ ریپ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو بیس مارچ کو سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے گینگ ریپ کیس کے حوالے سے انسداددہشت گردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیمپ جیل میں کیس کی سماعت کی۔ عداکت میں قاسم ارائیں اور شیرگل قریشی  نے ملزموں کے دفاع میں دلائل دیئے۔ پراسکیوشن ٹیم نے ملزموں کیخلاف دلائل دیئے کہ ملزموں

Loading...