Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹروے زیادتی کیس ، مرکزی ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکا

Now Reading:

موٹروے زیادتی کیس ، مرکزی ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکا

موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد تاحال گرفتار نہ ہو سکا ۔

تفصیلات کے مطابق موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کےخلاف ایک اورایف آئی آرکاانکشاف سامنے آیا، پولیس کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ ملزم عابد کے خلاف ریجن بھر میں نومقدمات درج ہیں۔

پولیس اور پنجاب حکومت نے عابد کے خلاف آٹھ مقدمات کی تصدیق کردی۔

پولیس کی جاری تحقیقات کے مطابق دونوں ملزم خاتون سے زیادتی کے بعد دو گھنٹے تک جنگل میں رہے اور اس کے بعد شیخوپورہ میں مرکزی ملزم عابد کے گھر چلے گئے۔

پولیس کے مطابق مرکزی ملزم عابد کا گینگ چار افراد پر مشتمل ہے اور یہ گینگ ڈکیتی اور چوری سمیت زیادتی کے واقعات میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔

Advertisement

ملزم شفقت علی اور اقبال عرف بالا مستری کو پولیس گرفتار کرچکی جبکہ عابد فرار ہے اور ملزمان کا چوتھا ساتھی علی شیر اس وقت سلاخوں کے پیچھے ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صنعتوں کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
سی پیک دونوں ممالک کے لیے اہم منصوبہ ہے، ڈی سی ایم چینی سفارتخانہ
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر