تاجکستان کے مفتی اعظم قاتلانہ حملے میں زخمی، وزارت داخلہ

تاجکستان کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ مفتی اعظم سید مکرم عبدالقادر زودا قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے...