ناروے نے دنیا کا پہلا ’’چارجنگ ہائی وے‘‘ متعارف کرادیا

ناروے نے پائیدار ٹرانسپورٹ کی جانب ایک بڑا قدم اُٹھاتے ہوئے دنیا کی پہلی ایسی سڑک متعارف کرا دی ہے...