Advertisement

پاکستانی خاتون سائنسدان کی انوکھی ایجاد

پاکستانی خاتون سائنسدان نے ہوائی جہاز کا ایسا انجن تیار کر لیا جو آج تک دنیا میں کوئی نہ کر سکا۔

 عرب نیوز کے مطابق یہ سائنسدان سارہ قریشی ہیں جو 2018ءسے ہوائی جہاز کا ماحول دوست انجن بنانے کے منصوبے پر کام کر رہی ہیں اور اب جلد وہ اس انجن کو متعارف کروانے جا رہی ہیں۔ ایک انٹرویو مین بات  کرتے ہوئے سارہ قریشی نے کہا ہے کہ ”اس منصوبے کا مقصد عالمی سطح پر بڑھنے والی درجہ حرارت میں تجارتی ہوا بازی کے حصے کو کم کرنا ہے۔“

انہوں نے کہا کہ ”جب جیٹ طیارے اڑان بھرتے ہیں تو ان کے پیچھے سفید دھوئیں کی ایک لکیر نکلتی دکھائی دیتی ہے جو کہ ماحولیاتی آلودگی کا سبب بنتی ہے اور اس کا موسمیاتی تبدیلیوں میں ایک بڑا حصہ ہے۔ میری کمپنی میں بننے والا یہ نیا انجن سفید دھواں خارج نہیں کرے گا۔“

سارہ قریشی نے اپنی اکیڈمک ریسرچ برطانیہ کی کرین فیلڈ یونیورسٹی میں کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ”عالمی ایوی ایشن انڈسٹری نے اس ٹیکنالوجی کو نظر انداز کیا اور ماحول دوست انجن بنانے پر توجہ نہیں دی۔“

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version