Advertisement

ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ سے بڑا اسٹیرائڈ تیزی سے دنیا کی جانب بڑھ رہا ہے

اسٹیرائڈ

امریکی خلائی ادارے ‘ ناسا‘ نے خبر دار کیا ہے کہ  امریکہ کی ایمپائر اسٹیٹ  بلڈنگ سے  بھی بڑا  ایک اسٹیرائڈ تیزی سے دنیا کی جانب بڑھ رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی خلائی ادارہ ’ ناسا‘ ایک ایسے اسٹیرائڈ کا سراغ لگا رہا ہے  جو  امریکہ کی ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ  سے بھی بڑا ہے اور رواں ہفتے 6 جون کو زمین کے قریب پہنچ جائے گا ۔

ناسا کا کہنا ہے کہ اسٹیرائڈ 11،200  میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دنیا کی جانب بڑھ رہا ہے جو ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ سے  بھی  زیادہ لمبا ہوسکتا ہے۔

ناسا کی انتظامیہ نے اس اسٹیرائڈ کو 163348 (2002 این این 4) کا نام دیا ہے۔

اس  کی لمبائی کا تخمینہ 250 میٹر  سے 570 میٹر  کے درمیان لگایا  جارہا ہے  لہذا یہ ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ  (443 میٹر)سے  زیادہ لمبا ہوسکتا ہے۔

Advertisement

سائنس دانوں کو نہیں لگتا کہ اسٹیرائڈ زمین سے ٹکرا ئے گا ، لیکن اتفاق سے زمین کے ماحول میں داخل ہونے کی صورت میں اس پر نظر رکھے  ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کا معاملہ؛ پی ٹی اے کا حیران کن جواب آگیا
ایکس (ٹوئٹر) میں اب کیا تبدیلی کی جارہی ہے؟
اسنیپ چیٹ صارفین کے لئے زبردست فیچر متعارف
چین میں پاکستانی سفیر چانگ ای 6 مشن کی روانگی کا مشاہدہ کریں گے
واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لئے ایک اور بہترین فیچر متعارف کروادیا
موبائل سمز بند کرنے کے حوالے سے پی ٹی اے کا اہم بیان آگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version