Advertisement

آئی فون صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی

گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے

آئی فون صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی ہے۔

امریکی ملٹی نیشنل کارپوریشن اور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا اپنے جاری کردہ بیان میں کہنا ہے کہ ایپل اپنی ورلڈ وائیڈ ڈویلپرز کانفرنس 10 جون سے 14 جون تک منعقد کرے گی۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ ایونٹ جو آن لائن بھی دستیاب ہوگا، آئی فونز، آئی پیڈز اور ایپل کے دیگر آلات کو پاور کرنے والے سافٹ ویئر کی اپ ڈیٹس کو اجاگر کرے گا۔

بیان میں کہا گیا کہ افتتاحی دن ایپل پارک میں کچھ ڈویلپرز اور طلباء کو ذاتی طور پر مدعو کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ آئی فون بنانے والی کمپنی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی شراکت داری کے لیے بات چیت کر رہی ہے اور اس موقع پر اہم تبدیلیوں کی نقاب کشائی کر سکتی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب سرمایہ کار ایپل میں مصنوعی ذہانت کی ترقی کے بارے میں اپ ڈیٹس کو قریب سے دیکھ رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوٹیوب میں صارفین کے لئے دلچسپ فیچر متعارف
بچوں کو کس عمر میں موبائل فون دینا چاہیے؟ بل گیٹس کی رائے جانیے
چین نے خلائی بستی کا خاکہ پیش کردیا
انسٹاگرام میں 4 بہترین فیچرز متعارف
جُھنڈ کیساتھ اڑنے کی صلاحیت رکھنے والی روبوٹک مکھی
ڈیپ فیک ویڈیوز کی روک تھام کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version