عید کے بعد کن افراد کی سمیں بلاک کر دی جائیں گی؟ بڑا اعلان ہوگیا

Now Reading:

عید کے بعد کن افراد کی سمیں بلاک کر دی جائیں گی؟ بڑا اعلان ہوگیا

موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر

ایف بی آر نے ملک میں ٹیکس چوروں کی نشاندہی کر لی اور اس سلسلے میں عید کے بعد موبائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 20 لاکھ ٹیکس چوروں کی نشاندہی کر لی، تاہم موبائل کمپنیوں نے درخواست کی کہ وہ اتنی بڑی تعداد میں موبائل سمیں بلاک کرنے کی متحمل نہیں ہوسکتی ہیں، جس پر عید کے بعد پہلے مرحلے میں ایف بی آر نے ٹیکس چوروں کی 5 لاکھ سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی مشاورت سے 14 لاکھ انڈر فائلرز کی شناخت کرلی گئی ہے۔ یہ ایسے افراد ہیں جنہوں نے قابل ٹیکس آمدن ہونے کے باوجود اپنے ریٹرنز فائل نہیں کیے۔

یاد رہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایسے افراد کو نوٹس بھی بھیجے تھے لیکن ان کی جانب سے پھر بھی ریٹرنز جمع نہیں کروائے گئے۔ ایک لاکھ نان فائلرز کی شناخت ایف بی آر کے براڈننگ ٹو ٹیکس سے کی گئی ہے اور ان کی سمز کو بھی بلاک کر دیا جائے گا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول

WordPress database error: [Error writing file '/tmp/MYfd=204' (OS errno 28 - No space left on device)]
SELECT SQL_CALC_FOUND_ROWS wp_posts.ID FROM wp_posts LEFT JOIN wp_term_relationships ON (wp_posts.ID = wp_term_relationships.object_id) WHERE 1=1 AND ( wp_term_relationships.term_taxonomy_id IN (11) ) AND ((wp_posts.post_type = 'post' AND (wp_posts.post_status = 'publish' OR wp_posts.post_status = 'acf-disabled'))) GROUP BY wp_posts.ID ORDER BY wp_posts.post_date DESC LIMIT 0, 5

انٹرٹینمنٹ

WordPress database error: [Error writing file '/tmp/MYfd=145' (OS errno 28 - No space left on device)]
SELECT SQL_CALC_FOUND_ROWS wp_posts.ID FROM wp_posts LEFT JOIN wp_term_relationships ON (wp_posts.ID = wp_term_relationships.object_id) WHERE 1=1 AND ( wp_term_relationships.term_taxonomy_id IN (6,120396,120397,120398,130656,130672) ) AND ((wp_posts.post_type = 'post' AND (wp_posts.post_status = 'publish' OR wp_posts.post_status = 'acf-disabled'))) GROUP BY wp_posts.ID ORDER BY wp_posts.post_date DESC LIMIT 0, 6

Advertisement

اگلی خبر