Advertisement

بندر سے شرارت شہری کو مہنگی پڑ گئی

monkey video

فیصل آباد میں بندر سے شرارت شہری کو مہنگی پڑ گئی۔

فیصل آباد میں کینال پارک میں پنجرے میں بند بندر نے شہری سے موبائل چھین لیا، شہری اپنے موبائل سے  بندر کی تصاویر بنا رہا تھا۔

جیسے ہی شہری پنجرے کے قریب پہنچا بندر نے جھپٹ کر موبائل چھین لیا اور شہری نے بندر کی خوب منت سماجت کی مگر بندر نے موبائل واپس نہ کیا۔

شہری نے کینال پارک کی انتظامیہ کو واقع سے متعلق آگاہ کیا جبکہ کینال پارک کے ملازمین  نے بڑی مشکل سے بندر سے موبائل واپس لے کر شہری کو دے دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version