Advertisement

ڈاکٹرز اور طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرنے کا انوکھا انداز

طبی عملہ

دنیا کے مختلف  بڑے ہوٹلز مالکان کی جانب سے دنیا بھر کے تمام ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ایک نئے منفرد اور انوکھے انداز مین خراج تحسین  پیش کیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس ویڈیو میں باقاعدہ طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح خالی کمروں کو روشن کر کے ڈاکٹروں اور طبی عملے کو خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے۔

Advertisement

ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے خراج تحسین پیش کرنے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ یہ تمام عملہ آج کورونا وائرس کی اس عالمی جنگ میں فرنٹ لائن پر کام کر ہے ہیں اور انسانی جانوں کی حفاظت کر رہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دلہن کے شادی سے انکار کرنے کی انوکھی وجہ
سری پائے، دنیا کا لذیذ ترین شوربہ قرار
شیر کی دھاڑ کی نقل کرنے والی چھوٹی بچی کی ویڈیو وائرل
پاکستانی نوجوان کی بھارت میں دل کی پیوند کاری، لڑکی کو نئ زندگی مل گئی
’شوگر ویکسنگ‘ کا وائرل رجحان، نوجوان لڑکیوں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا
بیوٹیشن کا اپوائنٹمنٹ نہ ملنے پر خاتون نے گاڑی کو آگ لگا دی، ویڈیو وائرل
Next Article
Exit mobile version