Advertisement

یا اللہ رحم؛ لینڈسلائیڈ کی وجہ سے پورا روڈ غرق ہوگیا، بچے ویڈیو نہ دیکھیں

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہماچل پردیش کے گاؤں کوٹ روپی میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں منڈی سے پٹھان کوٹ جانے والی اہم شاہراہ کا 200 میٹر حصہ بھی منہدم ہوگیا۔

ہائی وے پر موجود دو بسیں اور متعدد گاڑیاں بھی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آئیں۔

بھارت کے نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس کے اہلکاروں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر لاشوں کو نکالنے کا کام شروع کیا اور اب تک 46 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ 10 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔

Advertisement

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تعداد ان مسافروں کی ہے جو دو بسوں میں سوار تھے۔

یہ بسیں کوٹ روپی میں کچھ دیر کے لیے رکی تھی کہ اس حادثے کی زد میں آگئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اکثر افراد کو لفٹ میں سر چکرانے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
مئی کا مہینہ کن 4 ستاروں کیلئے خوشیوں سے بھرا ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیا
اکثر افراد کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ اس کا حل جان لیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
Next Article
Exit mobile version