Advertisement

سجل علی نے خوشخبری سنادی، سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں شروع

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سجل علی نے ایک بڑی خوشخبری سنادی ہے لیکن فی الحال اس نیوز کے حوالے سے تصدیق باقی ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سجل علی نے انسٹاگرام پر مٹھائی کی تصویر کے ساتھ لڑکا ہونے کی خوشخبری سنائی ہے،اداکارہ کی جانب سے شیئر کی جانے والی اسٹوریز میں ایک تو مٹھائی کا ڈبہ ہے جبکہ دوسری جانب نومولود کے سویٹر اور موزے بُننے کی ایک مختصر ویڈیو بھی ہے۔

سوشل میڈیا پرسجل علی کی جانب سے ان اسٹوریز شیئر کو شیئر کرنے کے بعد صارفین قیاس آرائیاں کررہے ہیں کہ اداکارہ نے یہ مٹھائی کہیں سے وصول کی ہے یا اپنی فیملی میں اضافے کی خوشخبری سنائی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
Next Article
Exit mobile version