Advertisement

جوتا چھپائی کی رسم، سالی کی حرکت پر دولہے نے کیا کیا؟ ویڈیو دیکھیں

شادیوں میں مختلف قسم کی رسمیں  ادا کی جاتی ہیں جس میں جوتا چھپائی کی رسم خاصی مشہور ہے۔

اس رسم میں لڑکی والے یا پھر سالیاں اپنے بہنوئی کے جوتے چھپا کر یا اتروا کر اس سے ایک رقم کا مطالبہ کرتی ہیں جسے شگن کہا جاتا ہے۔

اسی رسم کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک سالی کی ضد پر بہنوئی نے اسے جوتے اتار کر دے دیتا ہے اور پیدل چلنے کا بولتا ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب دولہا، دلہن اور دیگر رشتہ دار سٹیج پر موجود ہوتے ہیں تب  اچانک سالی آتی ہے اور دلہے کوجوتے اتارنے کا کہتی ہے، خود ہی کوشش کرتے ایک جوتا اتار کر خوشی سے اچھلتی ہے پھر دوسرا بھی مل جاتا ہے۔

جوتے سالی کے حوالے کرنے کے بعد دولہے ایک دم کھڑا ہوکر کہتا ہے کہ چل اب پیدل چلیئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
پرواز میں سوار نشے میں دھت مسافر آپے سے باہر؛ ویڈیو وائرل
گرمی میں اے سی کے بغیر گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھیں؟
اکثر سڑک پر 1 جوتا گرا ہوا کیوں نظر آتا ہے؟
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
Next Article
Exit mobile version