Advertisement

ملک کےبیشترعلاقوں میں بارش کاامکان

karachi rain

محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر اضلاع میں سردی کی شدت برقرار اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔

محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ شمال مغربی بلوچستان، بالائی پنجاب ، بالائی خیبرپختونخوا ، کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں چند مقامات پرشام اور رات میں بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے ۔

گذشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہاجبکہ آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت میں اسکردومیں  منفی 18، کالام منفی 14، بگروٹ منفی 13، استور ، پارا چنار ، گو پس منفی 11، ہنزہ منفی 09، مالم جبہ منفی 06، راولا کوٹ ، مری ، دیر ، کوئٹہ منفی 04 اور دروش میں منفی 03 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
طوفانی بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری
کراچی میں آج پھر گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع
اگلے چار روز تک طوفانی بارشیں؛ کہاں کہاں بارش ہوگی؟
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
مسلسل 5 دن تک بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
بارشوں کے نئے سسٹم کی انٹری؛ کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version