Advertisement

سابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ کو رہا کر دیا گیا

عمر عبداللہ

سابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ کو 7 ماہ حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر  جاری بیان  میں مقبوضہ کشمیر  کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  نے اپنی رہائی کی خبر  کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بالا خر 232 روز قید میں گزارنے کے بعد آج میں رہا ہوگیا۔

Advertisement

رہائی کے بعد انہوں نے اپنے والدین کے ساتھ  دوپہر کا کھانا  کھانے کے بعد ایک تصویر بھی شیئر کی ۔

Advertisement

واضح رہے کہ  عمر عبداللہ کے والد فاروق عبداللہ کوبھی دو ہفتے قبل  ہی رہا کیا گیا تھا۔

عمر عبداللہ اور ان کے والد کو  پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گذشتہ برس 5 اگست کو اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کے اطلاق کا حکم دیا گیا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان وزیر اعظم مستعفی ہوگئے
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار ہلاک
کینیا میں ڈیم پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 120 سے تجاوز کر گئی
چین نے چاند کے پوشیدہ حصوں تک پہنچنے کا اعلان کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version