Advertisement

کورونا وائرس سے متعلق آگاہی کے لیے ‘کورونا ہیلمٹ’ کا استعمال

اب بھارتی ریاست چنئی کی پولیس کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق آگاہی کے لیے ‘کورونا ہیلمٹ’ کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

چنئی پولیس کے لیے کووڈ-19 سے متعلق آگاہی پھیلانے کے لیے کورونا ہیلمٹ تیار کرنے والے آرٹسٹ گوتھم کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں عوام کووڈ-19 کی صورتحال کو لے کر غیر سنجیدہ ہے، جب کہ پولیس ان لوگوں کو مسلسل گھر میں رہنے کی تاکید کر رہی ہے تاکہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

پولیس انسپکٹر راجیش بابو کا کہنا ہے کہ یہ کورونا ہیلمٹ لوگوں میں آگاہی کے لیے بے حد اچھا ثابت ہو رہا ہے اور اس کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔

Advertisement

بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کر چکی ہے جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 27 ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیوٹن نے مسلسل پانچویں بار روسی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ پڑوسی ممالک کیلئے لمحہ فکریہ
حماس نے قطر اور مصر کا تجویز کردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا 
امریکہ کا رفح پر اسرائیلی حملے کی حمایت کرنے سے انکار
حماس نےغزہ جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی
امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version