Advertisement

کورونا کے باعث انٹرنیٹ پر جرائم پیشہ عناصر سرگرم

فیس

لاک ڈاون کے باعث دنیا بھر میں  انٹرنیٹ کا استعمال بڑھ گیاہے جس کے باعث کورونا  کے باعث انٹرنیٹ پر جرائم پیشہ  عناصر سرگرم ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں جرائم پیشہ افراد نے انٹرنیٹ پر بچوں کو تعلقات بنانے کی پیشکش کرنا شروع کردیں ہیں، پولیس کے مطابق انسٹاگرام، اسنیپ چیٹ دیگر ایپس کا استعمال کیا جارہا ہے۔

بچوں کے خلاف انٹرنیٹ کرائمز کی برطانوی تحقیقاتی ٹاسک فورس کے مطابق لاک ڈاون  کے باعث بچوں اور بڑوں میں انٹرنیٹ کا استعمال بڑھ گیا ہے، اسنیپ چیٹ، انسٹاگرام دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بچوں کو پیشکش کی جاتی ہیں۔

بچوں کو  پیشکش کرنے کے کیسز میں چار فیصدتک اضافہ ہوا ہے۔

پولیس نے والدین کو بچوں کی آن لائن    ایکٹویٹی  پر نظر رکھنے  کی ہدایت کرتےہوئے کہاہےکہ والدین بچوں کو  ذاتی معلومات اور تصاویر شیئر کرنے سے روکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
پونچھ میں بھارتی فضائیہ پر حملے کی کوئی حقیقت نہیں، سابق وزیراعلیٰ نے بھانڈا پھوڑ دیا
موبائل استعمال نہ کرنے کے مشورے پر بہن نے بھائی کو کلہاڑی سے قتل کر دیا
حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا
اسرائیل کیخلاف امریکی جامعات میں مظاہرے جاری، 2400 سے زائد طلبہ گرفتار
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
Next Article
Exit mobile version