Advertisement

شاہ سلمان کی ہدایت پر200 سعودی عرب کے شہریوں کی وطن واپسی

سعودی عرب میں کے 200  شہری وطن واپس پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کی ہدایت پر سعودی عرب کے شہر اپنے وطن واپس پہنچ گئے۔

یاد رہے بحرین میں پھنسے 200 سعودی عرب کے شہریوں کی وطن واپسی ہو گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 200 سعودی شہریوں کا پہلا قافلہ شاہ فہد پل سے سعودی عرب میں داخل ہوا۔

اس حوالے سے غیر ملکی میڈیا نے آگاہ کیا کہ بحرین سے جو لوگ سعودی عرب آئے ہیں انہیں تقریباً دو ہفتہ قرطینہ میں رکھا جائے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2ہزار 795 جبکہ اموات 41 ہو چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
Next Article
Exit mobile version