Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی کرکٹر کورونا کے باعث انتقال کر گئے

Now Reading:

بھارتی کرکٹر کورونا کے باعث انتقال کر گئے
بھارتی کرکٹر

سابق بھارتی کرکٹر چیتن چوہان کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر چیتن چوہان گزشتہ ایک ماہ سے کورونا وائرس سے جنگ لڑ رہے تھے جبکہ دیگر بیماریوں کا بھی شکار تھے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ سابق بھارتی کرکٹر وبا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے ان کے گردے میں انفیکشن بڑھ گیا تھا اور وہ سنجے گاندھی اسپتال میں کئی روز سے زیرعلاج تھے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ چیتن چوہان کو وینٹی لیٹر سپورٹ پر رکھا گیا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔

بھارت میں کورونا کے کیسز میں ہوشربا اضافہ

Advertisement

یاد رہے کہ چیتن چوہان نے 40 ٹیسٹ میچ کھیلے اور سنیل گواسکر کے اوپننگ پارٹنر تھے۔ اوپننگ جوڑی نے 3000 رنز اسکور کیے۔

چیتن نے زیادہ تر میچز 70 کی دہائی میں کھیلے اور ان کی گواسکر کے ساتھ جوڑی بہت مشہور ہوئی، انہوں نے 40 ٹیسٹ میچز کھیلے جس میں 16 نصف سنچریوں کی مدد دے 2 ہزار 84 رنز بنائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
پونچھ میں بھارتی فضائیہ پر حملے کی کوئی حقیقت نہیں، سابق وزیراعلیٰ نے بھانڈا پھوڑ دیا
موبائل استعمال نہ کرنے کے مشورے پر بہن نے بھائی کو کلہاڑی سے قتل کر دیا
حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا
اسرائیل کیخلاف امریکی جامعات میں مظاہرے جاری، 2400 سے زائد طلبہ گرفتار
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر