Advertisement

بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی

بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق خودکشی کرنے والے اہلکار کی شناخت راجیو کے نام سے کی گئی ہے۔

راجیو نے اترپردیش کے ضلع شملی میں اپنے گھر کے قریب درخت سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کیا ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ 10 دنوں میں 2 بھارتی اہلکار خودکشی کرچکے ہیں جبکہ 2007 سے اب تک 485 بھارتی فوج اور پولیس کے اہلکار ذہنی دباؤ کے باعث خود کشی کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان وزیر اعظم مستعفی ہوگئے
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار ہلاک
کینیا میں ڈیم پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 120 سے تجاوز کر گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version