Advertisement

عالمی ادارہ صحت نے مدینہ منورہ کو صحتمند شہر قرار دے دیا

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ‘صحت مند شہر ‘ کیلئے جتنےعالمی معیار مقرر کیے گئے تھے مدینہ منورہ شہر نے ان سب کو مکمل کرلیا ہے۔

مدینہ شہر کی انتظامیہ نے طیبہ یونیورسٹی اور سرکاری اداروں کی اسٹریٹجیک شرکت سے متعدد صحت کے منصوبے تیار کئیے گئے اور ان کو کامیابی کیساتھ عالمی قوانین کے مطابق چلوا کر مکمل کیا گیا، جس کی تکمیل  کیلئے  شہر میں اسپیشلسٹ فلاحی انجمنیں قائم کی گئیں۔ جن کی مدد سے منصوبوں کو مکمل کیا گیا، اس سلسلے میں ای صدقہ پروجیکٹ قابل ذکر رہا اور یہ اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہ تھا۔

عالمی ادارہ صحت کے ماتحت پروگرام کے رابطہ کار احمد حماد کا کہنا تھا  کہ یہ ایک بڑی کامیابی ہے اور ہم اسے سعودی وژن  2030 کا بہترین ثمر سمجھتے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت نے پشین گوئی کی ہے کہ مدینہ منورہ مستقبل میں مقامی اور بین الاقوامی تربیتی مرکز ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
ڈپریشن جیسے مرض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان عادت اپنالیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version