Advertisement

افغانستان میں امن کی حمایت کریں گے ، ترک وزیر خارجہ

ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے  کہ افغانستان میں یکجہتی اور امن کی حمایت کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق ترکی  کے  وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے افغانستان کی موجودہ صورتحال  کے حوالے سے اردن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کے طالبان سمیت تمام افغان فریقین سے مذاکرات جاری ہیں۔

ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ کابل ایئرپورٹ محفوظ ہونے کے بعد انخلا دوبارہ شروع کیا جائے گا۔

میولود چاوش اولو نے یہ بھی کہا کہ کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی، اقتدار کی منتقلی پر امریکا، اتحادیوں سے بات جاری رکھیں گے۔

 ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے مزید کہا کہ ترکی نے طالبان کے پیغام کو مثبت انداز میں دیکھا ہے ،افغانستان میں یکجہتی اور امن کی حمایت کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رائفل پر کنندہ الفاظ نے چارلی کِرک کے قتل کیس کو پراسرار بنادیا
نیٹو چیف کا روسی میزائل ٹیکنالوجی پر خدشات کا اظہار ، ٹرمپ نے نئی پابندیوں کا عندیہ دیدیا
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version