Advertisement
Advertisement
Advertisement

غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات آج دوبارہ شروع ہونگے

Now Reading:

غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات آج دوبارہ شروع ہونگے

غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات آج دوبارہ شروع ہونگے

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر مذاکرات کے ایک نئے دور کی منظوری دیدی ہے۔

غزہ جنگ بندی کے لیے قاہرہ میں مذاکرات آج سے دوبارہ شروع ہوں گے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی مسلسل جارحیت جاری ہے، اسرائیلی فوج کی خوراک کے حصول کے لیے جمع فلسطینیوں پر فائرنگ سے پانچ فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری میں فلسطینی ہلال احمر کے 26 ارکان سمیت 71 فلسطینی شہید اور 112 زخمی ہوگئے۔

عالمی سفارتی سطح پر غزہ کے معاملے پر ہلچل مچی ہوئی ہے ، امریکہ ڈھائی بلین ڈالرز مالیت کا اسلحہ گولہ بارود اسرائیل بھیجے گا کیونکہ اسرائیلی وزیر دفاع نے حماس کے خلاف جنگی دائرے میں توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement

الشفااسپتال اوراطراف کے گھروں پر بمباری سے 11 دنوں کے دوران 400 شہادتیں ہوئیں جبکہ آس پاس کےایک ہزار سےزائد گھروں کو بھی نشانہ بنایاگیا۔

مغربی کنارے پربھی اسرائیل کی درندگی سے 13 سال کے معصوم  لڑکے کو شہید کردیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، باہمی امورپرتبادلہ خیال
میانمار اور بھارت تنازع کی وجوہات کیا ہیں؟ انڈیا اپنی بدمعاشی سے باز نہ آیا
اب ٹریفک سگنل پر نہ رکنے والوں کے ساتھ کیسا سلوک ہوگا؟ دلچسپ ویڈیووائرل
میانمار میں بھارت کا ڈرونز سے حملہ، خطے کے امن کو شدید خطرہ لاحق
بھارت میں مسلمان خاتون کی سرعام توہین،سوشل میڈیاپرویڈیو وائرل
ایئر انڈیا حادثہ: کاک پٹ آڈیو نے معاملے کو مزید پراسرار بنا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر