Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقوام متحدہ کی رپورٹ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

Now Reading:

اقوام متحدہ کی رپورٹ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اقوام متحدہ کی رپورٹ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ گلوبل وارمنگ پر قابو پانے کے لیے ناکافی اقدامات کی وجہ سے 2024 گرم ترین سال ثابت ہوسکتا ہے۔

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن ( ڈبلیو ایم او ) نے ’ اسٹیٹ آف دی گلوبل کلائمیٹ‘ کے عنوان سے رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایاگیا ہے کہ گزشتہ سال گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج ، زمینی اور سمندری درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ سطح پر رہا جبکہ گلیشیئرز کے پگھلنے کی رفتار میں بھی تاریخی اضافہ دیکھا گیا۔

رپورٹ کے مطابق گلوبل وارمنگ پر قابو پانے کے لیے ناکافی اقدامات کےباعث رواں سال گرمی کی شدت کا گزشتہ سال کا ریکارڈ توڑ دے گی۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس نے رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد کہا کہ گلوبل کلائمیٹ رپورٹ ظاہر کرتی ہے کہ صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے.

رپورٹ میں اچھی خبر یہ ہے کہ ہوا، پانی اور شمسی توانائی سے ری نیو ایبل انرجی کی پیداوار 2022 کے مقابلے میں تقریباً 50 فیصد بڑھ کر 510 گیگا واٹ پر آگئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
پونچھ میں بھارتی فضائیہ پر حملے کی کوئی حقیقت نہیں، سابق وزیراعلیٰ نے بھانڈا پھوڑ دیا
موبائل استعمال نہ کرنے کے مشورے پر بہن نے بھائی کو کلہاڑی سے قتل کر دیا
حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا
اسرائیل کیخلاف امریکی جامعات میں مظاہرے جاری، 2400 سے زائد طلبہ گرفتار
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر