Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انٹربینک میں ڈالر 13پیسےسستاہوگیا

Now Reading:

انٹربینک میں ڈالر 13پیسےسستاہوگیا
ڈالر کی قیمت

انٹربینک میں آج  ڈالر 13  پیسےسستاہوگیا۔

مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتےکےچوتھے روز(جمعرات ) کوانٹربینک میں ڈالر 13 پیسےسستاہوگیاہے۔

فاریکس ڈیلرزکےمطابق چوتھے روز پاکستانی روپےکےمقابلے امریکی کرنسی 6 پیسے گرگئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 166 روپے 70 پیسےکاہوگیا۔

گزشتہ روزبھی انٹربینک میں  ڈالر40 پیسےسستاہواتھا۔جس کےبعد انٹربینک میں ڈالر 166.70 سےکم ہوکر 166.30 روپےکاہواتھا ۔

واضح رہے کہ کاروباری ہفتےکےپہلےدوروزکےدوران ڈالرکی قیمت میں بلاترتیب 61 پیسےاور90  پیسےاضافہ ہواتھا ۔

Advertisement

کاروباری ہفتےکےپہلے روزانٹربینک میں ڈالر90 پیسےمہنگاہواتھاجس کےبعدانٹربینک میں ڈالر 165.54 سےبڑھ کر 166 روپے 50 پیسےپرپہنچ گیا۔

جبکہ کاروباری ہفتےکے دوسرےروزانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 61 پیسےکااضافہ ہواتھاجس کےبعد ڈالر 166 روپے 75 پیسےپر فروخت ہوا

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تاجر برادری کیلئے بڑی خبر آگئی
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر