Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کے 10ایسے حیران کن حقائق جنہیں آپ نہیں جانتے

Now Reading:

دنیا کے 10ایسے حیران کن حقائق جنہیں آپ نہیں جانتے
دنیا کے 10ایسے حیران کن حقائق جنہیں آپ نہیں جانتے

دنیا کے 10ایسے حیران کن حقائق جنہیں آپ نہیں جانتے

آپ سبھی نے بچپن سے ہی بہت ساری باتیں ایسی سنی ہوں گی جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، تاہم وہ برسوں سے بغیر کسی تحقیق سے من و عن تسلیم کرلی گئی ہیں، ایسے ہی 10 حقائق یہاں پیش کیے جارہے ہیں جن کے بارے میں آپ کو لگتا ہے کہ وہ سچ ہیں لیکن نہیں ہیں۔

چینی بچوں کو ہائپر کرتی ہے

یہ بات غلط ہے، تحقیق کے مطابق بچے اپنے بچپن کی وجہ سے ہائپر ایکٹیو ہو سکتے ہیں یہاں تک کہ جب وہ چینی کا استعمال نہ کریں۔

انسان اور ڈاینوسار

Advertisement

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ انسان اور ڈائنوسار ایک ساتھ رہتے تھے تاہم ایسا نہیں ہے کیونکہ ڈائنوسار 64 ملین سال پہلے زمیں موجود تھے۔

کھانے کے بعد تیراکی سے گریز

کہا جاتا ہے کہ کھانے کے بعد جب پیٹ بھرا ہو تو ایسی صورت میں تیراکی سے گریز کریں کیونکہ اس طرح آپ کو سانس پھولنے کا احساس ہوسکتا ہے، تاہم کھانا کھانے کے بعد اور تیراکی کرنا اس خطرے کو نہیں بڑھاتا۔

کیلے درختوں پر اگتے ہیں

Advertisement

 

لوگوں کا خیال ہے کہ کیلے درختوں پر اگتے ہیں، لیکن وہ درحقیقت بڑے بڑے پودوں پر اگتے ہیں جو درختوں سے مشابہت رکھتے ہیں۔

چیونگم اگر نگل لی جائے تو جسم اسے 7 سال میں ہضم کرتا ہے

حقیقت یہ ہے کہ چیونگم کو سات سال نہیں لگتے کیونکہ چیوئی بیس ہضم نہیں ہوتی اور آپ کے جسم سے باہر خارج ہوجاتی ہے تاہم اس کے باقی اجزاء جذب ہو جاتے ہیں۔

Advertisement

شیو کرنے سے بال موٹے آتے ہیں

شیو کرنے سے بال گھنے، موٹے یا سیاہ نہیں ہوتے۔بلکہ ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ شیو کرنے کے بعد بال کی نوکیں شارپ ہوجاتی ہیں

دودھ بلغم کو بڑھاتا ہے

کیا آپ نے سنا ہے کہ دودھ بلغم کی پیداوار کو بڑھاتا ہے؟ ایسا نہیں ہے، لہذا اگر آپ بیمار ہیں تو بلا کسی خوف کے دودھ کو غذا میں شامل کریں۔

Advertisement

گولڈ فش کی یاداشت 3 سیکنڈ  تک رہتی ہے

اگرچہ بہت سے لوگ اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ گولڈ فش کی یاداشت محض 3 سیکنڈ تک رہتی ہے، لیکن حقیقت میں اس مچھلی کی یادداشت 3 ماہ کی ہوتی ہے۔

پاستا پکاتے وقت تیل شامل کرنا اسے چپکنے سے بجاتا ہے

تیل پاستا یا اسپیگیٹی کو برتن پر چپکنے سے تو روک سکتا ہے تاہم اسے آپس میں چپکنے سے نہیں بچاتا بلکہ اسپیگیٹی کو ابالتے وقت چمچ چلانے سے یہ چپکنے سے محفوظ رہتی ہیں۔

Advertisement

دیر سے کھانا میٹابولزم کو سست کرتا ہے

اس بات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ آپ کا جسم رات میں بھی اسی طرح کام کرتا ہے۔ تحقیق سے یہ ثابت ہوچکی ہے میٹابولزم کی رفتار دوران نیند بڑھ جاتی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماہرین نے خراٹوں سے نجات کا آسان سا حل پیش کردیا
سائنسدانوں نے سوبرس تک جینے کا آسان سا رازبتا دیا
انڈہ دل کے لیے مفید یا مضر، نئی بحث کا پھر آغاز، حالیہ تحقیق کیا کہتی ہے؟
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
انٹارکٹیکا میں آسمان سے سونا برسنے لگا
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر