Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads

غلام مرتضی بلوچ کی نماز جنازہ ادا

غلام مرتضی بلوچ

صوبائی وزیر ہیومن سیٹلمنٹ غلام مرتضی بلوچ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔

نماز جنازہ میں سعید غنی، جاوید نایاب لغاری، پارٹی عہیدیداران سمیت خاندان اور برادری کے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔

یاد رہے کہ صوبائی وزیر ہیومن سیٹلمنٹ غلام مرتضی بلوچ کی طبیعت بگڑ جانے کے باعث آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا تھا جبکہ غلام مرتضی بلوچ کو گزشتہ دنوں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ 24 مئی، 2020 کو سندھ کے وزیر برائے ہیومن سیٹلمنٹ غلام مرتضی بلوچ کو طبیعت بگڑ جانے کے باعث آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا تھا۔

غلام مرتضی بلوچ کو گذشتہ دنوں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ صوبائی وزیر کورونا وائرس کی صورتحال میں مسلسل عوامی خدمت میں مصروف رہے تھے جبکہ غلام مرتضیٰ بلوچ کے اہل خانہ، عزیز واقارب کی جانب سے عوام سے ان کی  صحتیابی کے لیے دعا کی درخواست بھی کی گئی تھی۔