جلد کو سانولا کرنے والے انجکشن کا بڑھتا رجحان، ماہرین نے سنگین خطرات سے آگاہ کردیا سوشل میڈیا پر بعض افراد اس انجیکشن کے استعمال کی حوصلہ افزائی بھی کررہے ہیں۔