Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads

بلڈ پریشر چیک کرنے والا منفرد بریسلیٹ

یورپی ٹیکنالوجی کمپنی نے بلڈ پریشر چیک کرنے والا منفرد بریسلیٹ پلس ویو تیار کرلیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی نے لوگوں کی آسانی کے لئے ایسا بریسلیٹ تیار کیا ہے جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے فشار خون کی پیمائش کرتا ہے۔

یہ بریسلیٹ 40 سال سے 60 سال تک افراد کے لئے انتہائی موزوں ہے۔

اس سسٹم میں ایک ایپلیکیشن شامل ہے جو بلیوٹوتھ ٹیکنالوجی کے ذریعے پریشر کالر اور بریسلٹ سے منسلک ہوتی ہے۔