Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads

آصف زرداری کا نیب میں پیش ہونے کا اعلان

آصف زرداری

پاکستان کے سابق وزیراعظم آصف زرداری نے 17 اگست کو نیب کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینئر قانون داں لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری صاحب شدید علالت کےباوجود بھی نیب کی جانب سے طلب کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ  سابق وزیراعظم کیجانب سے 17 اگست کو نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔